مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اضلاع کے ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹرز و صوبائی میڈیا سیل کے اجلاس سے خطاب

ناب صدر محترم، اکابر علماء کرام، بزرگانِ ملتِ، سندھ دھرتی کے میرے بھائیو، جوانو، آپ نے چار یا پانچ روز سندھ کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک عوامی امن مارچ کیا اور آج کراچی کے اس میدان میں تاریخ کا عظیم الشان اجتماع منعقد کر رہے ہیں۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے جمعیتِ علماء اسلام کی آواز پر لبیک کہا اور سندھ جمعیت علماء اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے تمام مراحل کامیابی کے ساتھ عبور کر کے اپنے امن کاروان کو اس منزل تک پہنچایا۔

اپنا تبصرہ لکھیں