مولانا فضل الرحمان کی حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی ۔اسلم غوری۔ جے یو آئی کارکن اور پاکستانی عوام مشکل وقت میں فلسطینی بھائیوں کا تعاون کریں ۔مولانا فضل الرحمان کی اپیل۔ گذشتہ روز مولانا فضل الرحمان کی حماس کی مرکزی مجلس شوری کے سربراہ ابو عمر سے ملاقات ہوئی تھی ۔

تبصرہ لکھیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *