اسلام اور سیاسی نظریات

کتاب کی تفصیلات

صفحات: 20
زبان: اُردو
ناشر: جمعیتہ علماء اسلام پاکستان
سنہ: 2010

جمعیۃ علماء اسلام کا قیام جن مقاصد کے حصول کے لیے عمل میں لایا گیا وہ اتنے کامل اور مکمل ہیں کہ ان میں کسی دور میں بھی تبدیلی کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی ، البتہ بعض انتظامی امور میں نئے پیدا شدہ حالات کی وجہ سے بعض ترامیم کی ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے۔خصوصاً مفکر اسلام مولانا مفتی محمود ؒ کی رحلت کے بعد حالات تیزی سے تغیر پذیر ہو ئے ۔ ان احوال کی وجہ سے وقتافوقتاترامیم کایہ سلسلہ ضروری سمجھا گیا ۔

کتاب کی تفصیلات

مصنف:جمعیتہ علماء
صفحات:20
زبان:اُردو
ناشر:جمعیتہ علماء اسلام پاکستان
سنہ اشاعت:2010

کتاب آنلائن پڑھیں

تبصرہ لکھیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *